نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیخ احمد یاسین، عبد عزیز رنتیسی اور سعید صیام کے قتل میں ملوث موساد کے سابق سربراہ میئر ڈگان کی موت ہو گئی۔ الوقت - فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے مشہور رہنماؤں شیخ احمد یاسین، عبد عزیز رنتیسی اور سعید صیام کے قتل میں ملوث موساد کے سابق سربراہ میئر ڈگان کی موت ہو گئی۔
میئر ڈگانن جس وقت اسرائیل ...
شیخ سعید سے بستان القصر، السکری، صلاح الدین، المشہد اور الکلاسیہ تک پھیلا ہوا۔ یہی وہ وعلاقے ہیں جن پر اب بھی دہشت گردوں کا قبضہ ہے۔
موجودہ وقت میں شام کی فوج کی حکمت عملی محاضر میں موجود دہشت گردوں کی طاقت کو کمزور کرنا اور کو خستہ حال کرنا ہے تاکہ ان علاقوں پر ق ...
شیخ سعید سمیت دیگر علاقوں پر قبضہ کرکے باقی بچے دہشت گردوں کو وہاں سے نکال دیا ہے۔
حلب میں شامی فوج کی یہ کامیابی، مسلح باغیوں کے خلاف 2011 سے جاری جنگ میں اہم کامیابی ثابت ہوگی۔
پیر کو حلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جنرل زید الصالح کا کہنا تھا کہ مشرقی حلب میں لڑائی ختم ہو چکی ہے اور علاقے سے د ...